← Back to home

Gynecologist

Community medical question

3 doctor/s answereds

Patient question

ڈاکٹر میری شادی کو 3 سال ہو گئے ہیں اولاد نہی کافی جگہ سے علاج کروایا میں نے مگر نہی فائدہ ہوا اب جس کے پاس گی اس نے شوہر کے ٹیسٹ کروائے۔۔سپرمز ایکٹیو ۲۰ پرسنٹ آئے
YTIG plus
Iboxime
Proviron
Pyrovit
Evion
یہ دوائی اس نے دی شوہر کو 3 مہینے کھانے کو میرے ایگ سائز ۱۹مم تھا۔۔ ۔۔کیا اس دوائی سے حمل ہو جائے گا پلز بتا دیں کیوں کہ دوائی khhakr یقین b uth gya dwaio sy