← Back to home

Urologist

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔
میری عمر 27 سال ہے۔ مجھے erection کا مسئلہ ہو رہا ہے۔ خواہش ہوتی ہے لیکن عضو مکمل سخت نہیں ہو پاتا یا جلد ڈھیلا ہو جاتا ہے۔ حال ہی میں میری دوسری شادی ہوئی ہے اور پہلی رات penetration نہیں ہو سکی کیونکہ erection مکمل نہیں تھا، اور باہر ہی discharge ہو گیا۔

تقریباً 2 سال بعد تعلق بنانے کی کوشش کی ہے۔ پہلے بھی اسی وجہ سے ازدواجی مسائل ہوئے تھے۔ میرا size تقریباً 4 inch سے اوپر ہے، لیکن اصل مسئلہ hardness/دھیلا پن کا ہے۔

براہِ کرم رہنمائی کریں کہ مجھے کون سے tests یا treatment کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو online consultation کر کے medicine تجویز کر دیں۔ شکریہ۔