← Back to home

Urologist

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

السلام و علیکم ۔
گزشتہ ایک سال سٹ مسئلہ ہے ،
دائیں گردے کی پتھریوں نے گردا خراب کر دیا ۔ دو سال پہلے لیزر تھراپی سے پتھریاں نکالی گئی تھی ۔
پھر سے پتھریاں بننا اور درد اور بخار کا مسئلہ ہے ۔ کافی کمزور ہو چکا ہوں ۔
پیشاب سے پس بیل آتی ہے۔
اب تھوڑا چلنے سے سانس پھولنے لگتی ہے ۔
اور ھر وقت بخار رہتا ہے ۔