← Back to home

Pediatrician

Community medical question

Posted Dec 27, 2022 · 1 doctor/s answered

Patient question

ہم نے گھر میں ایک پالتو کتا رکھا ہوا ہے وہ بالکل جھوٹا ہے اور باہر اس کا کسی اور جانوروں کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے میرے چھوٹے بیٹے نے اس کو کھیلتے ہوئے ہاتھ لگایا ہے اور اس کے بازو کے اوپر ان کے پاس زخم ہوگیا ہے لیکن یہ بھی نہیں ہے کہ اسے کتے کی وجہ سے ہوا ہے یا کسی اور وجہ سے ہوا ہے ہے