Urologist
Community medical question
Patient question
Iمحترم ڈاکٹر صاحب مجھے عضو تناسل کے ٹیڑھ پن کا ایشو ہے یہاں ڈاکٹر نے پرونیز ڈیزیز ڈایگنوز کی ہے یہ گزشتہ دو سال سے ہے پہلے ایک سال تک دوران مباشرت درد ہوتا تھا اب نہیں ہے ، مجھے ہمبستری کرنے میں شدید دشواری پیش آتی ہے، عضو خاص بہت زیادہ ٹیڑا ہو چکا ہے، پہلے مکمل طور پر نیچے کی جانب مڑا ہوا تھا، اب مکمل طور پر اوپر کی جانب مُڑ چکا ہے آپ اس پر کیا رائے دہتے ہیں