Psychologist
Community medical question
Patient question
I think I have mental issues ....
میں نے ڈاکٹر مہوش سے رحیم یار خان میں علاجِ کروایا تھا مگر مکمل نہیں کرایا ۔۔مجھے گھر والے کہتے ہیں کہ تم غصہ کرتی ہو۔پاگل ہو دل میں برا سوچا ہو لیکن ایسی بات نہیں ہے مجھے پلیز گائیڈ کریں