← Back to home

General Physician

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

اسلام علیکم جیسے کہ میں احسان پنوعاقل کا رہنے والا تین دن پہلے میں سکھر گیا ہوا تھا واپسی جب آیا تو میں نے کولڈرنک پی ٹھنڈی اس کے بعد مجھے گلے میں تھوڑی خارش ہونے لگی اور مجھے کھانسی بھی ہونے لگی آج تیسرا دن ہی میں صبح جیسے ہی اٹھا ہوں مجھے بہت زیادہ زکام اور ہلکی کھانسی بھی ہے سر میں بہت زیادہ درد ہے مہربانی کرکے کوئی دوائی بتائیں اور میرے کانوں میں ہلکی ہلکی خارش بھی ہو رہی ہے اور مجھے الرجی بھی ہے دوئیے سے یا سگریٹ سے الرجی بھی ہے
آج پہلا دن ہے مجھے زکام ہوا ہے