← Back to home

Sexologist

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرا مسئلہ یہ ہے کہ ٹائمنگ بہت کم ہے سائز بھی بہت چھوٹا ہے جو کھڑا ہو کر تین انچ ہے ایک بار کرنے کے بعد دوبارہ کرنے کی ہمت ہی نہیں رہتی یا کہہ لیں عضو تناسل کھڑا ہی نہیں ہوتا براہ کرم مجھے ایسی دوا تجویز کریں جس کے سائیڈ ایفکٹ نہ ہوں