Orthopedic Surgeon
Community medical question
Patient question
السلام علیکم تین ہفتے پہلے چھوٹی بچی ہے اس کو جوائنٹ میں فریکچر ہوا تھا اس کے بعد اس کا اپریشن ہوا اور ایلبو جوائنٹ کے اندر ڈاکٹر نے وائر ڈال دی تھی جو کہ ابھی باہر سے نظر بھی اتی ہیں لیکن اس میں کوئی ا سٹچز وغیرہ کوئی نہیں لگے تھے ڈاکٹر نے اس پہ لکھ دیا کہ سٹچز وغیرہ ریموو کرا لیں لیکن جب اپریشن تھیٹر میں اس کو کھولا تو وہاں پہ سٹچز تھے ہی نہیں تو پتہ یہ کرنا تھا کہ یہ وائر جو ہیں یہ کتنے عرصے کے بعد ریموو ہوں گی پلیز تھوڑا سا گائیڈ کر دیں تھینک یو