← Back to home

Sexologist

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

السلام علیکم میں سعودی عرب میں رہتا ہوں اور پاکستان سے ساہیوال کا رہنے والا ہوں میری شادی کو پانچ سال کا عرصہ ہوگیا ہے اور پچھلے دو سال مجھے صورت انزال کا مسئلہ ہے میری سیکس ٹائمنگ, کم ہو گئی ہے ہے میں نے بہت سے حکیموں سے دوائی استعمال کی ہے لیکن مجھے اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوا اکثر پشاب کے ساتھ منی نکلتی رہتی ہے میرے لیےکوئی دوائی بتادیے شکریہ