← Back to home

General Physician

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

السلام علیکم
میرے بائیں بازو کی اوپر والے حصے مطلب کہنی سے اور شولڈر کے درمیان کا جو حصہ ہے میں پچھلے تین چار ماہ سےدرد رہتااور کے ساتھ ساتھ کمر اور گردن میں بھی بائیں طرف درد رہتا ہے