← Back to home

Orthopedic Surgeon

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

السلام و علیکم۔
سر میرا طیبیا کا فریکچر 20 دسمبر 2022 کو ہوا تھا
مجھے پلاستر لگے 3 ماہ ہو گے ہیں ابھی پلاستر لگا ہوا ہے میں 20 سے 25 کلو وزن ڈال پا رہا ہوں ہو. میری ہیلپ کریں میں کیسے اپنی ریکوری کو اچھا کرو ایک ماہ پہلے مجھے ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ آپ نے ایک ماہ بعد 25 کلو وزن ڈال کے آنا کے جب آپ چیک اپ کے لییے آو آپ جا ہڈی جڑ رہا ہے آپریشن کی ضرورت نا ہے اب میں جب گیا 3 ماہ مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر صاحب کہتے آپ نارمل چکو والکر کو چھوڑ کر مگر مجھے ڈر لگتا ہے اسی لییے میں نہیں چل سکا میں جب گھر آیا تو میں نے مکمل وزن ڈالنے کی کوشش کی مگر مجھے ہلکا درد محسوس ہوتا ہے اور فریکچر والی جیسے اوپر نیچے ہو
مگر 20 سے 25 کلو وزن آسانی سے ڈال پا رہا ہوں میری رہنمائی فرمائیں سر