← Back to home

Dermatologist

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

براہ مہربانی خارش کا کوئی علاج بتائیں کافی کریم اور دوائیاں استعمال کی ہیں کچھ دن آرام پھر وہی خارش شروع ہو جاتی ہے مارش کر کر کے زخم بن جاتے ہیں