Orthopedic Surgeon
Community medical question
Patient question
فریکچر کو 4 ماہ ہو گے ہیں پلستر
لگا ہوا ہے ابھی تک بغیر سپورٹ کے ہلکی آرام سے پورے وزن کے ساتھ والک کر رہا ہوں پھر ڈاکٹر صاحب نے بولا ایک مہینہ اور پلاستر لگا کر دیکھتے ہیں مجھے کیا کرنا چاہییے انتظار کرنا چاہییے اسی پلاتر میں ہڈی جڑ جاۓ گا یا آپریشن کی جانب جانا پڑے گا پلیز گائیڈ کریں ر