← Back to home

Gynecologist

Community medical question

2 doctor/s answereds

Patient question

مجھے آئی وی ایف سے حمل ہوا ابھی چھتیسواں ہفتہ شروع ہوا لیکور 8 سینٹی میٹر ہے بے بی کا وزن تین کلو ہے ساری ریپورٹس نارمل ہیں جبکہ چار دن سے مسلسل موشن لگے ہیں فلیجل کی گولی، اسپاگول سب کچھ لیا مگر فرق نہیں پڑھ رہا اب بہت زیادہ کمزوری بھی ہو گئی ہے دن میں جب بھی کچھ کھاؤں اس کے کچھ دیر بعد نوشن آتے ہیں براہِ مہربانی کوئی حل بتائیں