← Back to home

Gastroenterologist

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

مجھے معدے (پیٹ) کا مسئلہ ہے۔ جب بھی میں کچھ کھاتا ہوں تو دل گھبرانے لگتا ہے، ڈکاریں (splitting) بہت زیادہ آتی ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے گلے میں کچھ پھنس گیا ہو۔ الٹی بھی ہو جاتی ہے اور بھوک بہت کم لگتی ہے۔ صبح ناشتے کا بالکل دل نہیں کرتا۔ جب پیٹ میں گیس زیادہ ہو تو ڈکاریں اور گھبراہٹ بھی زیادہ ہوتی ہیں، اور بھوک تقریباً ختم ہو جاتی ہے۔ گیس کی وجہ سے سر میں بہت زیادہ درد رہتا ہے، جس کی شدت بڑھ جاتی ہے، اور بہت زیادہ غصہ آتا ہے۔