← Back to home

Psychiatrist

Community medical question

1 doctor/s answered

Patient question

مجھے چھوٹی چھوٹی بات پہ غصہ بہت زیادہ اتا ہے اگر کہیں جانا ہو تو وہ بات ذہن میں گردش کرتی رہتی ہے پریشانی سی محسوس ہوتی رہتی ہے اس کے علاوہ نیند جو ہے مجھے بہت کم اتی ہے ہلکی سی بھی کوئی اہٹ ہو جائے تو انکھ کھل جاتی ہے سارا دن بہت تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے مسلز پرابلم بہت ہے۔ کسی پر بھی اعتبار کرنا بہت زیادہ مشکل ہے اعتبار کرتا ہی نہیں ہوں کسی پر بھی