Urologist
Community medical question
Patient question
مجھے کچھ عرصہ سے قبض کا مسلہ ہے ۔۔پیشاب کے دوران بہت زور لگانا پڑھتا ہے ۔۔ جس کی وجہ سے جو کہتے ہیں چھوٹا بڑا پیشاب اکٹھا نکل آتا ہے پھر ۔۔ اور مجھے کھچاؤ محسوس ہوتا ہے وینز میں ۔۔میرے پاؤں کی آخری چھوٹی انگلیاں ساتھ والی سے جوڑ جاتی ہے ۔۔۔ ایک دوائی ہے (Doxium.. 500mg) جب وہ استعمال کرو تو پاؤں کی انگلیاں آزاد ہو جاتی ہیں اور پیشاب بھی تھوڑا ٹھیک آتا ہے ۔۔ لیکن جب چھوڑ دو تو پھر سے وہی مسلہ ۔۔ یہ دوائی بواسیر کی ہے لیکن مجھے بواسیر کا مسلہ نہیں ہے۔۔