Neuro Surgeon
Community medical question
Patient question
میرا بچہ ہے اس کی عمر ہے ایک سال چھ مہینہ پہلے صحیح تھا کچھ مسئلہ نہیں تھا ابھی تقریبا دو مہینے پہلے اس پر ایک جھٹکایا آیا تھا جس کی وجہ سے اس کو شدید بخار تھا بخار کی وجہ سے وہ بالکل ہنگ ہو جاتا ہے یعنی ایسا لگتا ہے اس میں سانس نہیں ہے جب ہم ہاسپٹل میں ٹیسٹ کرتے ہیں خون کا ٹیسٹ کیا سر کا وہ کہہ رہا ہے صاف ہے اس کا جب ہاسپٹل میں لے کے جاتے ہیں ادھر اس کو سرنج لگاتے تو اس کو بخار اتر جاتا ہے پھر ٹھیک ہوتا ہے لیکن اس پر جب یہ دورہ دوبارہ دو مہینے بعد اچانک آیا ہے اس کی وجہ سے یہ بالکل پیلا ہو جاتا ہے سانس بھی بہت زور سے کھینچتا ہے بہت سخت تکلیف میں ہوتا ہے