ڈاکٹر ہادیہ ندیم ایم بی بی ایس (PMC)، بی ایس سی (پنجاب یونیورسٹی لاہور ) Ms(T) شعبہ سرجری اطفال اسپیشلسٹ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد فیملی فزیشن و ماہرِ اطفال مریضوں کے لیے خصوصی سہولیات: 🔹 زخموں کے ٹانکے اور نگہداشت(زخموں کی صفائی، پٹی اور خیال) (traumatic wound management and care) 🔹 شوگر کے مریضوں کے زخموں کی دیکھ بھال اور بلیڈ سے صفائی (Diabetic Wound Care & Debridement) 🔹 گلٹی یا غدود کا علاج اور آپریشن سے نکالنا (Cyst/Lump Removal & Excision of Lymph Nodes) 🔹 چھاتی کا معائنہ اور تشخیص (Breast Examination & Diagnosis) 🔹 ختنے (Circumcision) (بچوں کے لیے ختنہ کی محفوظ اور صاف ستھری سہولت) 🔹 ہرنیا کی تشخیص (Hernia Evaluation) 🔹 پاخانے سے خون آنا، بواسیر (Per Rectal Bleed / Hemorrhoids Treatment) 🔹 بچوں اور خواتین کے پوشیدہ امراض کی مکمل تشخیص و علاج ⸻ دیگر طبی خدمات: 🌡️ بخار، دمہ، الرجی 👂 ناک، کان، گلا کے مسائل 💉 شوگر، بلڈ پریشر 🦴 جوڑوں کے درد 💩 قبض، اسہال (ڈائریا) جدید تشخیص اور مکمل علاج کی سہولت دستیاب ہے۔
Address: makkah commercial shop no 109 near sweet palace chak 208 rd fsd, Faisalabad
Monday to Sunday 04:00 PM to 11:30 PM